ملک میں ضرورت کے مطابق اشیائے خورونوش کے ذخائر موجود ہیں، خسرو بختیار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو خوراک اور شعبہ طب سے متعلق 61 اشیا پر ٹیکس میں کمی کی ہدیات کی گئی ہے۔ FoodItems Economy Pakistan coronavirus DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: حکومت نے معیشت کے مختلف شعبہ جات کو کورونا وائرس کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے تیار کردہ ریسکیو پیکج کا تخمینہ 11 کھرب 60 ارب روپے یعنی ملک کی مجموعی ملکی پیداوار کا 2.7 فیصد حصہ لگایا ہے۔کے مطابق وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ملک میں تمام اشیائے خوراک کا اطمینان بخش ذخیرہ موجود ہے۔

عہدیدار نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو خوراک اور شعبہ طب سے متعلق 61 اشیا پر ٹیکس میں کمی کی ہدیات کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر توانائی کی قیمتوں میں کمی اور پیکج میں شامل کچھ دیگر ایڈجسٹمنٹس پر اب بھی کام ہورہا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ تاجر برادری کو یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بحران کے اس دور میں ان کی امداد ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔دوسری جانب ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک خسرو بختیار نے کہا کہ ملک میں ضرورت کے مطابق تمام اجناس او اشیا خوونوش کے ذخائر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے سدباب کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن سمیت اقدامات کی ضرورت ہے: بلاو ل بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کے سدباب کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن سمیت اقدامات کی ضرورت ہے: بلاو ل بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشنگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف علاقوں ساہیوال، چونیاں، گوجرہ اور سوات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 736 ہوگئیکس صوبے کی کیا صورت حال ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے پنجاب میں 152، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 104، گلگت بلتستان میں 55، اسلام آباد میں 10 کیسز jabeen_niaz May Allah protect all of us from this virus ameen and give us brain to follow instruction from governemnt because it for our own safety
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث ملک میں سڑکوں پر سناٹے کا راج، کاروبار زندگی معطل - ایکسپریس اردوتمام شہروں میں چھوٹے بڑے بازار، شاپنگ مالز، تفریحی گاہیں اور پارکس بند، ساحلی مقامات جانے پر پابندی 😢😢 mera Allah reham frmain.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »