ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ورثے میں ملے، جب حلف اٹھایا تو مجھے احساس تھا کہ حالات خراب ہیں لیکن اتنے خراب ہیں اندازہ نہیں تھا، وزیراعظم مزید پڑھیے:

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی سیاست چمکانےکے لیے ریاست کو قربان کرنےکے لیےکوئی کسر نہیں چھوڑی، ہم سب نے مل کر فیصلہ کیا کہ ہم سیاست قربان کردیں گے، ریاست کوبچائیں گے، ہم اس فیصلے پر ڈٹ گئےکہ ریاست کو بچانا ہے، خدانخواستہ ریاست کو نقصان پہنچا تو کہاں کی سیاست،کہاں کی وزارت، ہمارے قدم ڈگمگائے نہیں، اللہ کی ذات پر پورا توکل رکھا، ابھی جو سیزن گزرا ہے، اس میں گندم کی پچھلے دس سال کی ریکارڈ پیداوار ہوئی، پچھلی حکومت میں اربوں کی گندم باہر سے منگوانی پڑی، کپاس کی بھی ریکارڈ پیدا وار...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ملک دشمنی سےکاروبار جام ہوگیا تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سےکیا گیا معاہدہ توڑا، اللہ تعالیٰ نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، ساری عمر بھی سجدہ ریز رہوں تو شکر نہیں کرسکتا، 75سالوں میں ہم سے بہت بڑی غلطی ہوئی کہ ہم نے پن بجلی پر توجہ نہیں دی، بجلی کا گردشی قرضہ 2.

انہوں نےکہا کہ اگر ہمیں موقع ملا تو مل کر ملک کی تقدیر بدلیں گے، قوم کی حالت بدلنے کے لیےکشکول توڑ نا ہوگا، جب تک شہنشاہی اخراجات ،کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوگا تب تک ملک ترقی نہیں کرسکتا، وقت آگیا ہے ہم نے نیا جامع منصوبہ بنایاہے جس کی بنیاد رکھ دی ہے، اگر ہمیں موقع ملا تو مل کر ملک کی تقدیر بدلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک دیوالیہ ہوتا تو قیامت تک ماتھے پر کالا دھبہ، قبر پر کتبہ لگ جاتا: وزیراعظمڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کیلئے بڑی قیمت ادا کی، قدم نہیں ڈگمگائے، ملک دیوالیہ ہوتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ، قبر پر کتبہ لگ جاتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک دیوالیہ ہوتا تو قیامت تک ماتھے پر کالا دھبہ، قبر پر کتبہ لگ جاتا: وزیراعظمڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کیلئے بڑی قیمت ادا کی، قدم نہیں ڈگمگائے، ملک دیوالیہ ہوتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ، قبر پر کتبہ لگ جاتا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ جو بھی حکومت آئے ملک کا نقشہ مل کر بدلنا ہوگا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر اس ملک کی تقدیر بدلیں گے اگلے الیکشن کے نتیجے میں کوئی بھی حکومت آئے ملک کر ملک کا نقشہ بدلنا ہوگا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کا بیان سامنے آگیابازو میں درد کے باعث مجھ سے کام نہیں ہوتا تھا جس پر مجھے ڈنڈوں اورچمچوں سے مارا پیٹا جاتا تھا: تشدد کا شکار رضوانہ کا بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، شہباز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا، ن لیگ کو اگلے پانچ سال کا مینڈیٹ ملا تو ملک کی قسمت بدل دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا، فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیبجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز لینے بند کر دیے ہیں، بہت جلد ہم سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے: صنعت کار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »