ملک بھر میں کورونا کے وار جاری 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ 9مزید شہری جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ، 9مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc NCOC CoronaInPakistan CoronavirusPandemic

آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 24ہزار 147افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 29 ہزار 12شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص

کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51ہزار236ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ41 لاکھ 36ہزار709ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 7.80فیصد رہی جبکہ 752مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialNcoc Muhammad Qasim has seen in many dreams the reasons why Imran Khan has faced the difficulties we see today, and why he will continue to fail for his struggle towards Naya Pakistan. Why are Muhammad Qasim’s dreams coming true?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد:(دنیا نیوز) آزاد کشمیراور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یااللہ ہم سب پر رحم فرما یا اللّٰہ خیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت ملک  کے مختلف  علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارش اوربرفباری کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی850 روپے کمی کے بعد میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »