ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کا واحد طریقہ سیاسی استحکام ہے، فوادچوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کا واحد طریقہ سیاسی استحکام ہے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ ہم نے شروع سے کوشش کی کہ اہم تعیناتی کے معاملے کو غیرمتنازع رکھا جائے کیونکہ یہی ملک وقوم کے مفاد میں ہے،عمران خان نے کہا تھا کہ آئین و قانون کے اندر ہی بات ہوگی باہر نہیں جائیں گے۔

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ آئین نے مفرور شخص سے مشاورت سے روکا ہے اس لیے تحفظات کا اظہار کیا، شہباز شریف کے ساتھ ساتھ پوری کابینہ مفرور شخص کے پاس لندن گئی تھی، شہباز شریف صرف ان لوگوں کے ساتھ مشاورت کرسکتے ہیں جو قانون کے مطابق ہوں۔انہوں نے کہا کہ متنازع جگہ پر بیٹھ کر ایک مفرور مجرم سے اہم تعیناتی پر مشاورت شروع کی گئی، ہم نے اس قسم کی مشاورت پر اعتراض اٹھایا تھا، تنازع تو انہوں نے شروع کیا، عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ لگنے والوں کا نہیں لگانے والوں کا ایشو ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا...

فواد چوہدری نے کہا کہ صدر مملکت نے چیف جسٹس کو درخواست کی کہ تحقیقات کریں پھر بھی کچھ نہیں ہوا، پہلے کہا گیا کوئی سائفر نہیں آیا پھر مریم نواز وغیرہ نے بھی تنقید کی جس سے ثابت بھی ہوگیا کہ سائفر واقعی موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم_یوتھیا_نہیں_چوتیا_ہو

اور وہ ہم نے (عمران خان اور تحریک انصاف) نے آنے نہیں دینا

Jhoot

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی و معاشی استحکام کا واحد حل الیکشن ہیں: تاجروں نے عمران خان کے مطالبے کی حمایت کردی03:11 PM, 22 Nov, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد : صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ  کا کہنا ہے کہ  ملک میں جاری سیاسی کشمکش کا سیاسی ان یوتھیا حرام خور تاجروں کا حل صرف چور بازاری میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ دیدی - ایکسپریس اردوآذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ دیدی - ExpressNews چاول اس دفعہ ویسے ہی پاکستان میں مہنگا ہے اور مزید بیڑا غرق ایکسپورٹ کھولنے سے ہوگا عوام کا۔۔۔ شاباش مطلب اب اپنے لئے چاول باہر سے لائیں گے ۔شاباش ہے Matlb Pakistan ma rice or mehnga hony wala ha 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپین کی شہریت ملنے کا نیا قانون، غیرملکیوں کیلئے اہم خبرمغربی یورپ کا دوسرا بڑا ملک اسپین جو دنیا کی 14 ویں سب سے بڑی معیشت ہونے کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک ہے، جہاں دنیا بھر سے لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ کا شام کے کرد باغیوں کے خلاف مزید کارروائیوں کا اعلانانقرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق ترک صدر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو طیاروں، توپوں اور بندوقوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ غذائی غلطی جو تناؤ کا شکار بنادیتی ہےغذا میں بہت زیادہ نمک کا استعمال تناؤ کو بڑھاتا ہے جس سے مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ Jhota aur fake chanal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »