ملک میں کورونا کے 50 فیصد کیسز ڈیلٹا ویرینٹ کے ہیں، ڈاکٹر نوشین حامد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے رپورٹ کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا ویرئینٹ کے ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ویکسین سو فیصد ڈیلٹا ویرئینٹ کے لیے ایفیکٹیو نہیں ہے، ویکسین لگنے کے بعد اگر کورونا وائرس ہوجائے تو وہ زیادہ متاثر نہیں کرتا۔

ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو ویکسین لگائی جارہی ہیں وہ ڈیلٹا ویرئینٹ کے لیے ایفیکٹیو ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 14 اعشاریہ 6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 618 ہو گئی جبکہ کُل کورونا مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 76 ہزار 867 ہو چکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 590 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 21 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 732 کورونا مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 63 فیصد ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطراتملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات Islamabad OfficialNcoc Risks Coronavirus Spreading Across Pakistan CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے اہم صوبے میں کورونا ویکسین کے بغیر ہوائی سفر پر پابندی عائدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کے بغیر ہوائی سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ Islamabad SmartLockDown coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates coronavaccination
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور طالبان کے جھڑپوں میں ایک دوسرے کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کے دعوےتمہارا کوئی کتا صحافی لفافے خور اگر مر جائے تو وہ شہید ہوتے ہیں وہاں طالبان امریکہ سے کرتا جان بحق ہو جاے تو وہ ہلاک تھو ہے ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہرقائد میں کورونا کے بعد ایک اور وبا پھوٹ پڑی ڈاکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق(24 نیوز)کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ایک اوروبا پھوٹ پڑی، شہر قائد میں نیگلیریا سے ڈاکٹر سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ۔ Yeh ab konsi musibat a gi Ya fish ha bagrto lant a Joth de maa bhen ak kar data hu tm bc 24 news walo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث15 افراد انتقال کر گئےپاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث15 افراد انتقال کر گئے CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar dpr_gob KPKUpdates SindhCMHouse WHOPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »