ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع: محکمہ موسمیات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا تسلسل جاری رہے گا جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں جھکڑ چلنے کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ ادھر ، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ گرمی کی شدید لہر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ، وزیر اعظم کو ہیٹ ویو کی صورتحال اور اس کی ممکنہ اثرات پر جامع بریفنگ دی گئی ۔دوسری جانب ، ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا ، شہری کہتے ہیں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے ۔ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین کے ساتھ کاروباری افراد کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور بارش کاامکانملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ اسلام آباد میں شام یا رات کے دوران آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مئی کے آخر تک گرمی کی شدید لہر برقرار رہنے کا امکانگزشتہ روز ملک بھر میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بینظیر آباد اور جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا Yaa Allaah Pak Reham SHABAZGIL Stay safe everyone
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات12:08 PM, 15 May, 2022, پاکستان, لاہور: سورج سوا نیزے پر آگیا ،  ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 512 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے سری لنکا کے سابق وزیراعظم کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگادیکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کی عدالت نے شدید مالی بحران پر پھوٹنے والے پُرتشدد عوامی مظاہروں اور ہنگاموں کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے وزیراعظم مہندا راجا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »