ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد تک جاپہنچی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ تین ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ام

وات کی تعداد 29 ہزار 219 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 10 ہزار 33 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 963 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 74 ہزار 208، سندھ میں 5 لاکھ 38 ہزار 196، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 90 ہزار 578، بلوچستان میں 34 ہزار 277، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 604، اسلام آباد میں ایک لاکھ 25 ہزار 203 جبکہ آزاد کشمیر میں 36 ہزار 967 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 48 لاکھ 93 ہزار 290 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 ہزار 389 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 76 ہزار 719 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 375 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 27 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 219 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 139، سندھ میں 7 ہزار 800، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 994 اسلام آباد میں 979، بلوچستان میں 367، گلگت بلتستان میں 188 اور آزاد کشمیر میں 752 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے ایک روز میں 8 ہزار سے زائد کیسزاسلام آباد: ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے ایک روز میں 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آخری پی ایس ایل میں کورونا کا شکار شاہد آفریدی کا اہم بیانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کورونا کا شکار ہونے والے شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ یہ میرا آخری پی ایس ایل ہے،میں پی ایس ایل کو بہت مس کررہا ہوں،افسوس ہے کمرے میں بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کی شرح 10 فیصد، صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیاڈپٹی کمشنر کو اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن کریں: محکمہ صحت 🤣🤣🤣🤣😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »