ملک میں کورونا سے مزید 130 اموات، متاثرین ایک لاکھ 68 ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کو ملک بھر میں 5551 نئے کیسز اور 130 اموات جون کا مہینہ اب تک کا سب سے خطرناک ثابت ہوا ہے اور 18 روز کے دوران 90 ہزار سے زائد کیسز اور 1500 سے زائد اموات کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ کیسز میں تو اضافہ ہوہی رہا ہے تاہم اب اموات کی تعداد بھی کافی تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔

اگرچہ ملک میں اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دوبارہ سے لاک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا سے متاثرہ مخصوص علاقے بند کیے گئے ہیں۔ مئی کے مہینے میں صورتحال یکسر تبدیل ہونا شروع ہوئی اور ایک ماہ میں 54 ہزار سے زائد نئے کیسز اور 1100 سے زائد اموات کا اضافہ ہوا اور مجموعی کیسز 71 ہزار جبکہ اموات 1500 سے بڑھ گئیں۔

اسی طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں 63 افراد کورونا سے لقمہ اجل بھی بن گئے جس سے یہ تعداد 1202 سے بڑھ کر 1265 تک پہنچ گئی۔ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 304 نئے مریض جبکہ ایک موت کی تصدیق کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: کورونا: صوبہ بلوچستان کا کوئی ضلع کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 118 اموات کے بعد کل تعداد تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کو فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 53 افرد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذ Karachi CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا جو 2 جولائی تک جاری رہے گا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطبق جن علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »