ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں،اخراجات کو کم کرنا ہوگا : وزیر خزانہ محمد ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لاگو کردیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی ریشو سے ملک کیسے چل سکتا ہے؟ ملک خیرات نہیں ٹیکس دینے سے...

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیاملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں،اخراجات کو کم کرنا ہوگا : وزیر خزانہ محمد اورنگزیباسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لاگو کردیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کے فائدے کیلئے ہے، اگلے7 سے 10 دن میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان آئیگا جس میں آئندہ پروگرام پر بات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے: وزیر خزانہہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پنشن کے اخراجات کو قابو میں لانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہپاکستان کو فی الحال بین الاقوامی فنڈنگ کی کمی نہیں، کرنٹ اکاؤئنٹ خسارےکو کم کرنےکی کوشش میں ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لیڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے: وزیر خزانہپرائیویٹ سیکٹر کو ملک کو لیڈ کرنا ہے ان کو آگے جب کہ وزرا اور بیوروکریسی کو پیچھے بیٹھنا چاہیے: محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج بھی کچھ سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداریگالم گلوچ کی سیاست سے ملک کو نقصان ہوگا، سیاستدانوں کو چاہیےکہ مل کر عوام کو پریشانی سے نکالیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہسی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »