ملک بھر میں لاکھوں غیر رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل یونٹس کو نوٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 181 اے اے کے تحت ہر صنعتی اور کمرشل کنیکشن رکھنے والے کو ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کروانا ضروری ہے۔ حکومت اس وقت تک بجلی یا گیس کے لیے کمرشل یا صنعتی کنیکشن کی درخواست پر عمل نہیں کرے گی جب تک درخواست گزار رجسٹرڈ نہ ہو۔

اسلام آباد: ملک میں ریکارڈ مالی خسارے اور کم ریونیو کلیکشن کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ یا غیر کمپلائنٹ صنعتوں کو سب سے زیادہ 4 لاکھ 82 ہزار 354 نوٹسز جاری کردیے تاکہ انہیں ٹیکس سال 2019 کے لیے ای فائل انکم ٹیکس ریٹرن کے لیے قائل کیا جاسکے۔کے مطابق بجلی کی 9 تقسیم کار کمپنیوں اور 6 ایف بی آر ریجنل دفاتر نے ریجنل ٹیکس آفسز کے ساتھ مشترکہ طور پر ملک بھر کے غیر تصدیق شدہ یونٹس کو نوٹسز جاری...

اس سیکشن میں مزید واضح کیا گیا کہ حکومت اس وقت تک بجلی یا گیس کے لیے کمرشل یا صنعتی کنیکشن کی درخواست پر عمل نہیں کرے گی جب تک درخواست گزار ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ نہ ہو۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن کی جانب سے شیئر کیے گئے اعداد و شمار میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملک بھر میں 2 لاکھ 67 ہزار 724 غیر رجسٹرڈ صنعتی صارفین ہیں جبکہ 25 لاکھ 20 ہزار غیر رجسٹرڈ کمرشل بجلی صارفین ہیں لیکن ان اعداد و شمار میں کراچی کے غیر رجسٹرڈ صارفین شامل نہیں۔

تاہم ایف بی آر کی جانب سے ان نوٹسز کے اجرا سے نکلنے والے نتائج کے اعداد و شمار مرتب نہیں کیے گئے، علاوہ ازیں وفاقی بورڈ آف ریونیو نے اب تک کراچی میں مجموعی صنعتی اور کمرشل صارفین کی تعداد سے متعلق ڈیٹا بھی اکٹھا نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، جڑواں شہروں میں مزید 278 شہری نشانہ بن گئےHakomat ko iss ka hall nikalna chahiya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تمام تھانوں میں یہ چیز لگائیں حکومت نے اہم ترین فیصلہ سنا دیااسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ نے ملک بھر کے تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ملک بھر میں ڈینگی بے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 4جاں بحق، 76 زخمیاسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آباد (دنیا نیوز) ملک کے مختلف علاقوں‌میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی. It was very massive very strong استغفر اللّٰہ Chiniot me Be
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھولیں گے: احسان مانیInshAllah سری لنکن ٹیم کراچی پہنچنے پہنچنے سے پہلے تو ملک میں زلزلہ آ گیا۔ اپنے ملک میں سونامی کی لہروں میں کھیلنے والے لنکنز اب واپس تو نہیں جائیں؟ realpcb earthquick pakistan srilanka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »