ملک کی حالیہ تاریخ میں 2019 انتہائی پرامن سال تھا: فواد چوہدری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی حالیہ تاریخ میں 2019 انتہائی پرامن سال تھا: فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial

پرامن سال تھا۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ ہمارے ملک میں سیاحت دوگنا ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ متعدد سال بعد پاکستان میں کرکٹ کا کھیل بحال ہوگیا ہے اور پاکستان سپر لیگ کے تمام میچ

پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے پلوامہ واقعے کےبعد بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بھارتی کرکٹرز کی بدتمیزی کی تحقیقاتآئی سی سی نے انڈر19ورلڈ کپ فائنل کے بعد بنگلہ دیش ٹیم کے جشن منانے کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدबेचारे ImranKhanPTI का दिमाग भी किधर मिले तो बता दो! , पेशाबवर पुलिस🤗
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ It's a great achievement ANF well done پیلاو سب کو مہنگائی تو ختم ہونی نہیں ٹینشن ہی ختم کرتے ہیں سارے مل کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »