ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 74 افرد جان کی بازی ہار گئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 74 افرد جان کی بازی ہار گئے Covidpakistan NCOC

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید74 افرد جان کی بازی ہار گئے۔ مجموعی اموات کی تعداد 5 ہزار 179ہو گئی۔ ملک بھرمیں ایک لاکھ 56 ہزار 700 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں ڈھائی ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ اڑتالیس ہزار آٹھ سو باہتر تک جاپہنچی۔ کورونا سے مزید چوہتر افراد کورونا کے باعث دم توڑ گئے، اموات کی تعداد پانچ ہزار ایک سو ستانوے ہوگئی۔ ملک بھرمیںصحتیاب افراد کی تعداد ایک لاکھ چھپن ہزار سات ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے۔ سندھ میں ایک لاکھ تین ہزار آٹھ سو چھتیس افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں چھیاسی ہزار پانچ سو چھپن، کے پی میں تیس ہزار اٹہتر، بلوچستان گیارہ ہزار ایک سو ستاون، اسلام آباد میں چودہ ہزار تئیس،آزاد کشمیر میں ایک ہزار پانچ سو چونسٹھ اور گلگت میں تعداد ایک ہزار چھ سو اٹھاون کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تین سو تیراونے مریض زیرعلاج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد ایک اور ملک کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکارلاپاز(ڈیلی پاکستان آن لائن) برازیل کے بعد ایک اورلاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ سماجی روابط کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات، 2751 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پینسٹھ افراد کورونا کے باعث چل بسے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کورونا کے شکار، اسپتال میں داخلامیتابھ نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے اہل خانہ اور اسٹاف کے بھی ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتائج کا انتظار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب کے سات شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، سنگاپور میں کورونا وائرس کے باوجود انتخابات کا انعقاد - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 37 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہے اور صرف صوبہ سندھ میں متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »