ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

WeatherUpdate

اسلام آباد: ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے جبکہ کوہلو، بارکھان، سبی، لورالائی، موسٰی خیل، ژوب اور زیارت میں بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ کو ئٹہ، پشین، مستونگ، نصیر آباد، قلات، خضدار، لسبیلا اور آواران میں بھی بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے اضلاف پوٹھوہار، لیہ، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، خانیوال، ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، رحیم یار خان اور بہاولنگر میں بھی بارش متوقع ہے۔ سندھ کے اضلاع تھر پارکر، عمر کوٹ، میر پور خاص، سانگھڑ، بینظیر آباد، حیدر آباد، بدین، ٹھٹہ، کراچی، جامشورو، دادو، لاڑکانہ، سکھر اور جیکب آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ کے علاقے اسلام کوٹ، مٹھی، عمر کوٹ اور نگر پارکر میں بھی چند مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخوا کے علاقے سوات، دیر، چترال، شانگلہ، مالاکنڈ، بونیر، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بنوں، کرم اور ڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan based Pharmaceutical companies are not paying Gratuity to their employees HRCP87 mohrpakistan PakPMO MinisterSindh SindhCMHouse jam_kamal UsmanAKBuzdar IMMahmoodKhan ilo PilerPakistan AWPSindh PMKPOfficial BBhuttoZardari JamDharejo LabourNeedsGratuity

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب اور آزاد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے 5 مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذپشاور کے 5 مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ Peshawar SmartLockDown CoronaVirusPandemic StayHome StaySafe MoIB_Official GovtofPakistan KPKUpdates OfficialNcoc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے اقدامات کے مثبت نتائج فرخ حبیبوزیر اعظم عمران خان کے برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کےمثبت نتائج آنا شروع جولائی میں بر آمدات میں19.07فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جولائی میں 2.3بلین ڈالر برآمدات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا خطرات۔۔اسلام آباد کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذعالمی وبا کورونا وائر س کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اوراس کی روک تھام کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت کے 7 علاقوں میں30 اگست تک سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشات پر پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ - ایکسپریس اردواعجاز آباد، حیات آباد فیز 4، فیصل کالونی، فقیرا آباد کالونی اور زریاب کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی،وزیراعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے جدید علوم میں اعلی تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے،وفاقی حکومت اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »