ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے،جب بھی پاکستان ترقی کرنے لگتا ہے صیہونی طاقتیں امن خراب کرتی ہیں۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مسلم لیگ ن کی...

لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،ایکسپورٹ ایسوسی ایشنز ...اسلام آباد مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے،جب بھی پاکستان ترقی کرنے لگتا ہے صیہونی طاقتیں امن خراب کرتی ہیں۔

پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مسلم لیگ ن کی حکومت میں امن لوٹ آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کس نے آئی ایم ایف کو کہا تھا کہ پاکستان کو فنڈ نہ دیا جائے؟ پی ٹی آئی دور میں دوست ممالک کو ناراض کیا گیا، بجٹ پاس ہونے کے بعد دوست ممالک کے سربراہ پاکستان آئیں گے، تنخواہ دار طبقے کا مسئلہ بھی جلد حل ہوگا۔حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ کوئی خاتون یا مرد فوج کو برابولے گاتو صیہونی طاقتیں اس کو ہاتھوں ہاتھ لیتی ہیں، اس وقت آپ کو امریکا برا لگ رہا تھا، آج امریکا میں آپ لابنگ کرکے ایک قرارداد پاس کرا رہے ہیں، ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سازش کا حصہ نہ بنا...

رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ آپ کو کس کے کہنے پر پیٹ میں درد اٹھ رہا ہے کہ ملک کی چولوں کو ہلانا ہے، ہم صیہونی سازش کو کسی صورت پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیایورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے ساتھ حکومتی سینیٹرز کی بھی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید6 سال کے عرصے میں پاکستان میں سات وزرائے خزانہ آئے، وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا جہاں فیصلہ تین چار جگہ ہو: سینیٹر سعدیہ عباسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوجی جوان اپنے بچوں کو یتیم کر کے قوم کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں، وزیراعظمافواج پاکستان کے جوانوں اور سپہ سالار کو سلام پیش کرتا ہوں، وطن پر قربان ہونے والوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے سامنے ہمارے کھلاڑی اوقات دکھادیتے ہیں: احمد علی بٹ سیخ پاہماری امیدیں یہ کھلاڑی ایسے تباہ کرچکے ہیں اب کرکٹ دیکھنے کا دل نہیں کرتا نہ ہی ان کو کھلاڑی ماننے کا دل کرتا ہے: پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہحکومت کونوکریاں دینےکی ضرورت نہیں، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: محمد اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »