ملک کے بہتر مفاد میں کام جاری رکھوں گا: چیف الیکشن کمشنر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے...

اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ ملک کے بہتر مفاد میں کام جاری رکھیں گے۔

سکندر سلطان راجا نے عمران خان کی جانب سے کیا گئے استعفے کے مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ایسی کوئی وجہ ہی نہیں جس پر میں استعفیٰ دینے کے بارے میں سوچوں‘۔گزشتہ ہفتے عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ سکندر سلطان راجا کو الیکشن کمیشن کا سربراہ بنانے کی تجویز اسٹیبلشمنٹ نے دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai mulk ks A name b bta dety امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Kutti choro k sath mile huwi..for betterment of pakistan u should resign. امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

ملک نہیں سرکار،، مالک بولیں مالک۔ مالکوں کے مفادات کے لیے کام جاری رکھوں گا ۔

چورن کا ساتھ دینے والا بے غیرت اسکو چوروں کی سپورٹ حاصل ہے اسی لئے زیادہ پھیل رہا ہے اللہ اسکو نشان عبرت بنائے آمین

بہت اچھے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استعفے کا مطالبہ ۔۔چیف الیکشن کمشنر بھی میدان میں آگئےعمران خان کی طرف سے استعفے کے مطالبے پر چیف الیکشن کمشنر نے بھی خاموشی توڑ دی Security threat for Pakistan he must resign BajwaHasToGo Jiss foj say na ho sakay mulk ka tahafoooz Os fooj k Har fooji ko hata do bhoola doo. Fooj MA zammer faroshi nai chalay ge. MarchAgainstImportedGovt Resign tu bhutoo ko dena chayee akhlaqi toor p pr tum logo mn aklakiyaat hy kaha MarchAgaintsImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کیلئے اہم اعلان26 اپریل کو پورے ملک میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔فواد چودھری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_سازش_نامنظور عدالتی_مداخلت_نامنظور PakistanNeedsElections MarchAgainstImportedGovt GOVETNMENT KO STRICT ACTION LAINA CHAHIAY..JU B CONSTIUTIONAL IDARAY KO PRESSURISE YA BLACKMAIL KARTHE H..SAKHTH ACTION LAINA HOGA..A KULAM KULA DEHSHARGARDE BADMASHE H.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آپ روئیں یا پیٹیں، الیکشن تبھی ہوگا جب الیکشن کمیشن چاہے گا: مریم اورنگزیباے_آر_وائی_کوبندکرو Shuker mana le kaptan ne call ni di call dedi na jis 3 din main tumhra baap b hukumat chorega الیکشن کمیشن کے اندر بیٹھے ہیں وہ آپ کے نوکر ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے  اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں ! عمران خان کا بڑا مطالبہ !چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں ! عمران خان کا بڑا مطالبہ ! یہ مطالبہ درست ھے۔ اس لئے کہ وہ جانبدار ھے Yes PTVNewsOfficial
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »