ملک نے اسٹالینز کو ٹائٹل جتوادیا، گلیڈی ایٹرز کو شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک نے اسٹالینز کو ٹائٹل جتوادیا، گلیڈی ایٹرز کو شکست ARYNewsUrdu LPL2020

ہمبنٹوٹا: لنکا پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں جافنا اسٹالینز نے گال گلیڈی ایٹرز کو 53 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جافنا اسٹالینز نے لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، 189 رنز کے تعاقب میں گال گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 135 رنز بناسکی، اعظم خان کی برق رفتار اننگز بھی گلیڈی ایٹرز کو شکست سے نہ بچاسکی۔ شعیب ملک نے 46 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور 2 وکٹیں بھی حاصل کیں، ملک کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔An all-round performance from the Thisara Perera-led side tonight as they crush Galle Gladiators by 53 runs!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Malik, ever green Legend

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات