ملک بھر میں نئے سال کا جشن، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں نئے سال کا جشن، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HappyNewYear2021

اسلام آباد/لاہور/کراچی: دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال2021کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے، پاکستان میں رات کے بارہ بجتے ہی شہریوں نے خوب ہلہ گلہ کیا اور ہوائی فائرنگ کی۔

اے آر وائی نیوز کی جانب سے اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی گئی، اےآر وائی نیوز نے نئے سال کی آمد کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس سال بھی سب سے پہلے اور معتبر خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہر قائد میں پولیس کے اقدامات کے باوجود ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، گلستان جوہر، گلشن اقبال، راشد منہاس روڈ، ڈالمیا، ملیر ، کلفٹن ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، صدر، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غربت کا شاندار اظہار۔

I need 1Million PKR My Bank Account 'MCB Bank' AC0649919431001176 Title 'Zulfiqar Ali'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات