ملک میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے کی تیاریاں مکمل -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے کی تیاریاں مکمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اس سلسلے میں صوبائی حکومتوں کو کتابوں کی اشاعت کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں حکومت نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں جو بہت جلد سامنے لائی جائیں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے آئندہ تعلیمی سال سے یکساں قومی نصاب کے ملک بھر میں نفاذ کے پہلے مرحلے یعنی نرسری اور پہلی سے پانچویں جماعت کے لیے ایک نصاب رائج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کی وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے وضع کردہ وہ بنیادی نکات جن پر یکساں قومی نصاب کو تشکیل دیا جا رہا ہے ان میں قرآن و سنت کی تعلیمات، آئین پاکستان کا تعارف، بانیِ پاکستان محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے افکار شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL MashAllah.

👍🏼

Qadyanion se to jan chora lo har jaga apni behen pesh ki hui he in lantion ne

It is impossible due to private publisher mafia...!

یہ یکساں کیسے ہے جب اس لیول، اے لیول، ایڈاکسل جیسے نصاب بھی ساتھ ساتھ پڑھاۓ جا رہے ہیں؟

Thank GOD

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات