ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت، موسم سرد ہو گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت، موسم سرد ہو گیا Pakistan Weather

موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔پہاڑی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری نے بھی موسم سرما کا پیغام دے دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔اسلام آباد کے مختلف سیکٹروں میں بارش ہوئی جبکہ ژالہ باری نے بھی رنگ جما

دیا جس کے بعد سردی کی لہر دوڑ گئی ہے۔نوشہرہ، رسالپور، صوابی او مالاکنڈ میں بھی بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ اٹک، پنڈی گھیب، مردان، کرک اور گردونواح میں بھی ژالہ باری ہوئی۔مظفر آباد اور میرپور آزاد کشمیر میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس نے خیموں میں رہائش پذیر زلزلہ متاثرہ خاندانوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال کے علاقے میں کار اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمیچترال کے علاقے میں کار اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی Chitral RoadAccident Deaths People Car Van Injured Rescue cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov DCLowerChitral KhyberPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقرا اور یاسر کی ایک اور تصویر تنقید کی زد میں - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریکوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ایران اور سعودی عرب نے پاکستان کی حمایت کی ہے، شاہ محمود قریشی Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me well com ab ek nazr Pakistan me bi hona chaiye This joke made my day...😂😂 Well-done PM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی کا امکان‘پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد خطے پر جنگ کے جو بادل منڈلانے لگے تھے وہ پاکستانی کوششوں سے چھٹ رہے ہیں۔ ممکن نہیں سعودی عرب اور امریکہ ایران سے جھنگ ضرور کریں گئے ؟؟؟؟؟؟ کیا سعودی عرب امریکہ سے جان چھوڑانے کے چکر میں ھے؟؟؟ مگر کیسے ؟؟ چلا قریشی ہیرو بننے۔ آپ کا کام کشمیر کا ہے اور اسے انجام دین - سلیکڈیڈ عمران کی نقل ہے آپ - 💪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف شعبہ قائم - ایکسپریس اردوسیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کی ریاستی کوششوں کو کامیاب بنانا ہے well done, finally doing something to get off gray list. 😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »