ملک کے مختلف شہروں میں 5.8 شدت کا زلزلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں، ہری پور، پنڈ دادن خان کے شہر اور مضافات میں رہنے والوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس کے بعد وہ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

گلگت، بلتستان، باجوڑ سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ علاوہ ازیں ملکی کوہسار مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد وہاں ریسکیو 1122 کو الرٹ کردیا گیا۔ وادی لیپہ اور فیصل آباد میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بونیر، دیر بالا، غذر، گاہکوچ، یسین، پھنڈر، ایبٹ آباد، یری پور، عباس پور، چترال، بٹگرام، ٹیکسلا، چکوال، منگلا، کوٹلی آزاد کشمیر، ملتان، ساہیوال اور لاہور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان اور گہرائی 173 کلومیٹر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے, زلزلے کی شدت 4.2 رکارڈلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردولاہور سمیت شیخوپورہ میں شدید زلزے کے جھٹکے Earthqauake Punjab ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےشیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں: زلزلہ پیما مرکز مزید پڑھیں: nausheenyusuf اللہ پاک رحم فرمائے. آمین 🙏 کب آیا یہ زلزلہ مجھے تو محسوس ہی نہیں ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور اور گردو نواح میں زلزلہ ، شہریوں میں خوف و ہراسلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ NH aya What is the purpose of posting pictures of cracked roads ? News channels working as YouTubers? Views so they can earn haraam money
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےلاہور : (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ May Allah keep safe to all. اللہ تعالیٰ کے ایک کام میں کءی حکمتیں ہوتی ہیں، آفات الٰہی کے واضح سگنل سوے ہوئے ضمیروں کے لئے ایک وارننگ ہے، اب یہ ان علاقوں میں رہنے والوں کی سوچ پر منحصر ہے، کہ وہ مستقبل میں اپنا کیا انجام دیکھنا چاہتے ہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےلاہور : (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »