ملک میں بلا تعطل ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں بلا تعطل ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کا فیصلہ SamaaTV

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 5 mins agoوزارت آئی ٹی نے وزارت صحت، قومی رابطہ کمیٹی،وزارت داخلہ اور صوبائی چیف سیکرٹریز سمیت سیکرٹریز داخلہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں کئی علاقوں موبائل فون ری چارج انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی شکایات کا نوٹس لیا گیا ہے۔

خط میں تحریر ہے کہ ملک بھر میں عوام کو بلا رکاوٹ ٹیلی کام سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے دفاتر بھی متاثر ہوئے ہیں اوراہم سرکاری اور دیگر ادارے آن لائن کام کر رہے ہیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سرکاری اورقانون نافذ کرنے والےادارے ایمرجنسی ریلیف ورکرز،میڈیکل اسٹاف کو بلا تعطل سروس فراہم کی جائے تاکہ عوام وبا کے دوران اپنے عزیز واقارب سے رابطے میں رہ سکیں۔

خط میں بتایا گیا ہے کہ وبائی صورتحال میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور طبی عملے کا رابطہ ناگزیر ہے،آپس میں روابط اوراہم امورچلانے کیلئے ضروری ٹیلی کام سروسز مہیا کی جائیں اور موبائل ری چارج کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظفرمرزا کا پمز ہسپتال میں آئیسولیشن سینٹر کا دورہ، حفاظتی لباس میں مریضوں کی عیادت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں عوام کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ضرور پڑھیں: گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 سوال یہ ہے CoronavirusOutbreak پر بھی نجومیوں اور جوتشیوں کی دوکان کھلی اور کاروبارQچمک رہاہے یہ وہ اسلامی جمہوریہ ہے جہاں خلاف_اسلام حرکت پر دوکاندار اور اسکےپروموٹر کوگرفتار کیاجاتاتھا نامنظور کشمیر_لاک_ڈاون237 VolunteersHazirHain StayHome LockDown ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہمیڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »