ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں Pakistan Inflation Increase FinMinistryPak GovtofPakistan

ہوشرباء مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے باعث عوام مزید مشکلات کا شکار ہوچکے ہیں، جبکہ تنخواہ دار طبقہ قرض پر گزارا کرنے پر مجبور ہوچکا ہے۔ذرائع کے مطابق مارکیٹ سے آٹا غائب ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں، جبکہ بعض جگہوں پر جہاں آٹا دستیاب ہے وہاں مہنگے داموں فروخت کیا جارہا ہے۔ماش کی دال 460، دال مسور 240، ملکہ

مسور 260،بیسن 275 روپیکلو، اچھے والے سفید چنے کا ریٹ 500 روپے اور روزانہ استعمال کا چاول بھی ساڑھے 3 سو روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔عوام حکمرانوں کو دہائیاں دے رہے ہیں کہ مہنگائی کو کم کیا جائے مگر حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی، ٹنڈے، ٹماٹر، پیاز، گوبھی اور تورئی سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی باہر ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑکر رکھ دیبلا کی مہنگائی میں ذخیرہ اندوز بھی عوام کا امتحان لے رہے ہیں، شہری قرض مانگ مانگ کر مہینہ گزارنے پر مجبور ہیں جیو نیوز والوں یہ ہی نہیں پتہ ابھی تک کے بات اب کمر سے آگے نکل گئی ہے صرف کمر نہیں سب کچھ توڑ دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 41 فیصد سے زائد اضافہملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 41 فیصد سے زائد اضافہ Inflation Pakistan Business عمران کی حکومت: ڈیمز بن رہے تھے۔ صحت کارڈ چل رہا تھا۔ ڈالر کی قیمت 178 تھی۔ کنسٹرکشن انڈسٹری عروج پر تھی۔ 16 ارب ڈالر سے زائد خزانے میں تھے۔ ملکی تاریخ کی ریکارڈ ایکسپورٹ تھی۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نئی زندگی ملی تھی۔ زراعت مستحکم ہو رہی تھی، کسان خوش تھا۔ ن لیگ نے تباہی پھیر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے عوام کی سہولت کے پیش نظر خودشماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی نے خرچے تنخواہ سے ’ڈبل‘ کر دیےمہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے نے متوسط اور غریب طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، سفید پوش طبقہ بھی قرض مانگ مانگ کر مہینہ گزارنے لگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان کی گرفتاری پر پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے'لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو تمام کارکنان تیاری رکھیں، ہم پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کی کال دیں گے۔ DON ko pakarna mushkil hi nahin Namumkin hay 😂🤣😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عمران خان کی گرفتاری پر پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے'لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو تمام کارکنان تیاری رکھیں، ہم پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کی کال دیں گے۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا Rehne do sab sirf or sirf drama hay koi haath bhi nahi lagana chata khan ko. Sab k sab milay hain . Saray k saaray idaray milain huay hain is DON se his ne mulk ko barbad ker dya. Poori ki poori riyasat is aik DON ko pakar nahi sakti ? چھپ_گیا_کپتان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »