ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا

ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 26 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 94 ہزار 444 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 5 ڈالر کمی کے بعد 1889 ڈالر فی اونس ہے۔.

ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 26 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 94 ہزار 444 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 5 ڈالر کمی کے بعد 1889 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیاعالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کیہ فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیاعالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کیہ فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہکراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہا۔آل پاکستان صرافہ جیمز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیاکاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا سراج الحقپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا، سراج الحق نگران حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کردی، پٹرول کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »