ملک بھر میں بجلی چوری روکنے کی مہم شروع کردی گئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری روکنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

توانائی کے وزیر عمر ایوب نے وقفہ سوالات کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بجلی کے نقصانات پر قابو پائیں۔ انہوں نے کہا کہ تکنیکی نقصانات کم کرنے کے لئے ترسیل اور تقسیم کے بنیادی ڈھانچوں کی بحالی کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ حکومت بجلی چوری کو روکنے کے لئے حکومت ایک نظام متعارف کرا رہی ہے۔

انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے ایوان کو بتایا کہ حکومت بچوں سے گھریلو مشقت کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت نے ملک میں بچوں سے زیادتی کے خاتمہ کا قانون متعارف کرایا ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر ساٹھ سال سے کم کرکے پچپن سال کرنے کے حوالے سے افواہوں کو دوٹو ک الفاظ میں مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر کم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ ایوان کا اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے تک کےلئے ملتوی کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں .ترجمان وزارت توانائیتوانائی کی وزارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے اور بائیس ہزار پانچ سو چھیاسٹھ میگاواٹ طلب کے مقابلے میں تئیس ہزار میگاواٹ بجلی دستیاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں .ترجمان وزارت توانائیملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں .ترجمان وزارت توانائی Read News pid_gov MoIB_Official Electricity NoScarcity Supply Demand
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاجمظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے نائب امیر شاہجہان آفریدی کا کہنا تھا کہ میڈیا کی زبان بندی، سچ بولنے پر پابندی اور صحافتی کارکنوں کا معاشی قتل عام جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »