ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے 13 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 736 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 216 ہو گئی ہے۔

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید تیرہ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 715 ہو گئی ہے، جب کہ 586 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کرونا کے 9 ہزار 855 مریض زیر علاج ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 510 کرونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد ملک میں کروناسے صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 646 ہوگئی۔

کرونا کی تشخیص کے لیے ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 27 ہزار 50 ٹیسٹ کیےگئے، مجموعی طور پر اب تک پاکستان میں 42 لاکھ 4 ہزار 320 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ خیال رہے کہ نہایت مہلک اور نئے کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جسے قابو کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر، 24 گھنٹوں میں 19 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے660 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی کسی کھوتی کے بچے ایسی خبریں دیتے کیوں ہو جس سے پردیس میں کام کرنے والوں کے لیے مشکلات ہوں hakoomat ko chahiye k skolon ko fori tor pr bnd kr de.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر - ایکسپریس اردوکورونا سے بری طرح متاثرشہروں کی تفصیلات سامنے آگئی کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 19اموات پریشان کن ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطانکورونا وائرس سے مزید 19 اموات پریشان کن ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان تفصیلات جانئے: DailyJang sr je zid na kro skolon ko chutian kr dein.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »