ملک میں سونےکی قیمت میں اضافےکا سلسلہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپےکا ہوگیا ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 9 ڈالر بڑھا ہے اور ایک اونس سونے کا بھاؤ 1900 ڈالر ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، ڈالر سستا ہوگیاملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا ARYNewsUrdu 5 din pahly bol diya tha k price up jayegi lakin unfortunately jinko pata hai mainre account ka woh is tasub or jealousy main kisi ko agy nhi bata tay k iska nam na agy aa jaye,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اندرون ملک اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چڑھ گئی کتنا اضافہ ہوا ؟600 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی Apko abhi pata Chala
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے اوپر جانے لگیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانملکی تبادلہ مارکٹیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جس حوالات میں میں ہوں اس میں عمران خان ہوگا محسن بیگ بھی ڈٹ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر  کی درخواست پر گرفتار  کیے گئے سینئر صحافی محسن بیگ نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »