ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1550 روپے بڑھ کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1329 روپے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 532 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر بڑھی ہے اور فی اونس سونے کی عالمی قیمت 1780 ڈالر ہوگئی ہے۔.

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1329 روپے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 532 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر بڑھی ہے اور فی اونس سونے کی عالمی قیمت 1780 ڈالر ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپےکا ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپےہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 161200روپے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت عوام کی پہنچ سے دور فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہملک میں سونے کی قیمت عوام کی پہنچ سے دور، فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ تفصیل:Gold GoldPriceHike PriceHike inflation PakistanEconomy StateBank_Pak GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »