ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، مہم میں 3 کروڑ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Polio DoBoondPakistanKiKhatir LetsEradicatePolio

پولیو پروگرام کے مطابق مہم میں 2 لاکھ 10 ہزار فرنٹ لائن ورکرز حصہ لے رہے ہیں، ورکرز کرونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مہم چلائیں گے۔

پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ سندھ کے 41، پنجاب اور بلوچستان کے 33، 33، آزاد کشمیر کے 10، گلگت بلتستان کے 8 اور خیبر پختونخواہ کے 1 ضلع میں انسداد پولیو مہم جاری رہے گی۔خیال رہے کہ رواں برس اب تک ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 79 ہوچکی ہے، سب سے زیادہ پولیو کیسز بلوچستان سے سامنے آئے جن کی تعداد 23 ہے۔ اس کے بعد سندھ اور خیبر پختونخواہ میں 22، 22 کیسز ریکارڈ ہوئے جبکہ پنجاب سے 12 پولیو کیسز سامنے آئے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے انسداد پولیو کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان بہت جلد پولیو فری ملک بن جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد کمیدنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس تک دنیا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کا خاتمہ: خیبر پختونخوا اور افغان صوبہ ننگرہار کے گورنرز اکٹھے ہوگئے، بچوں کو قطرے پلائےپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان اور افغانستان سے پولیو کے خاتمے کےلیے خیبر پختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنرز اکٹھے ہوگئے،دونوں ہمسایہ ممالک کے گورنرز نے تقریب میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد کمیدنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس تک دنیا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے اپنا کیریئر جاوید میاں داد کی مرہون منت قرار دے دیا - ایکسپریس اردوسابق پیسر نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے کیریئر کا آغاز 1984ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیصل آباد میں میچ سے کیا تھا Sach kaho ge tou dil rahe ga saaf Sach kara de ga saray qasur muaf Sach kaho ge to tum raho ge aziz Sach ye hai ke Sach hai achi cheez. 👍 And what about the careers he destroyed?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک سے مارشل لا لگنے کا ۔۔مریم نوازشریف بول پڑیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک سے ملک میں مارشل لا لگنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ Bro you can subscribe my channel if you have no issue boycottfrance سوال یہ ہےکہ پاک فوج 72 سال سےکشمیرکا راگ الاپ رہی ہے اوراب جب مودی کی حکومت وہاںکےمسلمانوں پر ظلم کےپہاڑ توڑ رہی ہے کیاوجہ ہےپاک فوج کشمیر کو آزاد کروانے کے بجائےپاکستان میں سیاست کھیل رہی ہے اور پلاٹ اورزمینوں پر قبضےکررہی؟ کیا پاک فوج کوانڈین آرمی سےڈر لگتا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیر آب اور فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں سے لیس جہاز کی تعمیر کا آغازپاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا، جہاز سطح آب، زیر آب اور فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس ہے۔ Wouldn't it be better if we start making simple economical cars for the middle class. We have enough of these missiles. Very nice Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »