ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورا شہر لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے

ملک کے مختلف علاقوں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ زلزلے کے بعد لوگ گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور قرآنی آیات اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے نظر آئے۔ ابتدائی اطلاعات میں یہ بات سامنے آئی کہ مانسہرہ، بٹگرام، سرگودھا، چنیوٹ میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا اور زلزلے محسوس کرنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس حوالے سے ایک انڈیپینڈنٹ ایجنسی ای ایم ایس سی نے رپورٹ کیا کہ ہندو کش ریجن میں 'شدید' زلزلہ آیا ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے اس میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Men tu ni nikla tha

qabba k hefazt krne walo ko d chowk p latkane ka faisla aen gy to esa e hoga na ... Allah azaab nazil kry.. rahim nhii

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیاتلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات Read News Weather Fog Pakistan pid_gov WeatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، سردی میں اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقعپنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع WeatherUpdates FoggyWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گردنواح میں مختلف واقعات کے نتیجہ میں3افرادجان کی بازی ہارگئےگردنواح میں مختلف واقعات کے نتیجہ میں3افرادجان کی بازی ہارگئے Pakistan Incidents People Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »