ملک میں سونا 200 روپے سستا ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے

گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔عالمی صرافہ میں 8 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1925 ڈالر کا ہوگیا ہے۔.

گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔عالمی صرافہ میں 8 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1925 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہعالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی اہم خبر آ گئیانٹر بینک میں ڈالر 1 روپے ایک پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 277.41روپے سے کم ہوکر 276.40 روپے کا ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کوپھرپرلگ گئےانٹر بینک میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج پھر مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 81روپےمہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 85پیسےکا ہو گیا ہے۔اوپن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا یوں قیمت 1 ہزار 917 ڈالرز ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: Goldprice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہکراچی : شہر قائد میں چینی کی قیمت میں فی کلوچار روپے اضافہ ہوگیا ، جس کے بعد چینی 131 روپے فی کلو ہوگئی۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »