ملک بھرمیں سیلف آئسولیشن میں کورونامریضوں کی اموات میں اضافہ، کتنے افراد گھروں میں ہی زندگی کی بازی ہار گئے؟ افسوسناک انکشاف منظرعام پر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں سیلف آئسولیشن میں کورونامریضوں کی اموات میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں 323افراد گھروں میں

نیشنل ہیلتھ سروسزکےحکام کے مطابق سندھ میں 182مریض گھروں میں سیلف آئسولیشن کے دوران انتقال کرگئے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں 141مریض سیلف آئسولیشن کے دوران انتقال کرگئےہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کی بات کریں تو 24 گھنٹوں میں گھروں میں سیلف آئسولیشن کے دوران سندھ میں 4 افراد انتقال کرگئے، جب کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں24گھنٹوں میں سیلف آئسولیشن کے دوران ایک ایک شخص انتقال کرگیا۔خیال رہے ملک بھرمیں کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری ہیں۔گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 105 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ3ہزار946 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 ہزار 599ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 3ہزار946افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 9 ہزار532 خلاف ورزیاں ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار532 خلاف ورزیاں رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کورونا وائرس کی شکل میں ایک مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے: یاسمین راشد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی ہونا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں پائی گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں پائی گئیں جس پر 880 مارکیٹس اوردکانوں،6 صنعتی یونٹس کو سیل اورجرمانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »