ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں شہبازشریف اورنوازشریف ملاقات میں اتفاق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں، شہبازشریف اورنوازشریف ملاقات میں اتفاق

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ارکان کے ہمراہ لندن میں مسلم لیگ کے قائد اور اپنے بھائی نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ون آن ون ملاقات بھی کی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں عام انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی اور خاص طور پر پی ٹی آئی کی جانب سے جلد انتخابی مطالبے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات کے دوران لیگی قائد نے سابق صدر آصف زرداری سے فون پر ہونے والی گفتگو سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shahbaz Sharif should put a reference in election commission to put ban on PTI because PTI is not working for further achievements to improve law and order with public consent and opinion.

They will themselves ask for the elections very shortly. Armed Forces will not tolerate the dilution of the state mechanism

اسی لئے کہ عمران کا گراف دیکھ کے پھٹ گئی ہے۔

جوعدالتیں سندھ ہاؤس کےگیٹ توڑنےپرناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہی تھی وہ کھلے عام قانون کی خلاف ورزی پر سو رہی ہیں لگتا ہے ان عدالتوں سے عوام کو انصاف چھین کر لینا ہوگا ARYSabirShakir arsched ImranRiazKhan MaleehaHashmey usmansaeedbasra fawadchaudhry

Civil dictation

آپ کو الفا ٹائم پر مل رہا ہے انشاءاللہ سب کچھ ہوگا

عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت اور زرداری کی صفیں سیدہی کروانے کا شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں: وزیراعظم، نواز شریف کی ملاقات میں اتفاقلندن: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے۔ لگ ایسا رہا جیسے یہ سالے دونوں ایک دوسرے سے اپنی جیبیں بچا رہے ہیں۔ زرداری نے ایسے تو پریس کانفرنس نہیں کی یہ ہیں میر جعفر اور میر صادق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیاکراچی (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قدر میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار  جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے , مزید 1300 روپے مہنگا ہوگیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں جیکب آباد میں پارہ 46 ڈگری تک جاپہنچاملک کے مختلف شہر کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد میں پارہ 46 ڈگری تک جاپہنچا، رحیم یار خان لاڑکانہ اور دادو میں 45، ڈیرہ Realscientist4u Allah Raheem
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'تحریک انصاف ملک میں مسلسل آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے'Ikkm بے سمت قبیلے کے بے شرم بے پیندے کے لوٹے یار پلیز ڈلیٹ کرو۔ بچے بھی ٹویٹر پہ آجاتے ہیں کبھی کبھار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ملک پر لندن میں بیٹھے مجرموں کے فیصلے تھوپنے نہیں دیں گے'سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک چلانے کیلئے مشورے وہ شخص دے گا ،جو خود نااہل ہوکر مفرورہوا، ملک پر لندن میں بیٹھے مجرموں کے فیصلے تھوپنے نہیں دیں گے۔ arynewsurdu حوصلہ رکھو اب نیازی بھی جیل جائے گا اور تم لوگوں کو بھی مشورے لینے اڈیالہ جانے پڑھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »