ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔۔۔کتنے ارب ڈالر ہو گئے جانیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔۔۔کتنے ارب ڈالر ہو گئے، جانیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائرمیں 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،جس سے مرکزی بینک کے ذخائر 16 ارب13 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 16 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے ، سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ مجموعی ملکی ذخائر بڑھ کر 23 ارب29 کروڑ40 لاکھ ڈالر ہو گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑے آبی ذخائر‘ملکی ترقی کے ضامنبڑے آبی ذخائر‘ملکی ترقی کے ضامن لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں ایک مخصوص لابی جو غیر ملکی آقائوں کے اشاروں اور پے رول پر ہونے کی وجہ سے آبی ذخائر کی نہ صرف مخالفت کرتی ہے Pakistan Water Crisis Dam MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کے اہلخانہ نے کتنے غیر ملکی دورےکیئے؟جسٹس سردار طارقپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت آج ہوگی،جس کے لیے ان کی بیگمات طلعت بیگم اور گلناز بیگم سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت پر سوال کرنے والے مفتاح اسماعیل صحافی کے سوال پر سٹپٹا گئےملکی معیشت پر سوال کرنے والے مفتاح اسماعیل صحافی کے سوال پر سٹپٹا گئے ARYNewsUrdu Abb koi bhi baby journalist par Kia barhosa karey gi LANAT Ye bechary rooz a k beth jaty he tarssss ata hai in logo py
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت : رشوت لینے کا الزام ثابت، غیر ملکی شخص کو عبرت ناک سزا مل گئی -کویت سٹی : لائسنس کی تجدید کے لئے شہری سے رشوت طلب کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا گیا ملزم کا تعلق بنگلادیش سے ہے، رشوت لینے والے اور دینے والے دونوں جہنمی ہیں اس طرح ہونا چاہیے کہ دوبارہ کوئی بھی اسی کام نہ کرے وہ جو نبی کریم کے فرمان ہیں OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab or yahan sary corrupt national assembly me behty ha or sary rishwat khor Pakistan government k har idary me. Saza jaza ka nizam hony ki wajah se srif is liye Pakistan tabah ho geya. Nizam ak hi kamyab ha or usi k liye ye mulk bana
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی ہر سازش ناکام ہوئی۔فردوس عاشق اعوانملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی ہر سازش ناکام ہوئی۔فردوس عاشق اعوان PTIGovernment Punjab FirdousAshiqAwan Pakistan PTIofficial Dr_FirdousPTI GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTISPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) نے کانفرنس کے دوران جو ڈیٹا پیش کیا وہ درست نہیں، حماد اظہر خدا اور موت کو کبھی مت بھول اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔ (حکیم لقمان) موجودیت حکومت کے بارے راۓ او ظالموں اے وزیر داخلہ نہیں وزیر خزانہ جے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »