ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف قسط کا اثر 2 ستمبر تک کے زرمبادلہ ذخائر کی رپورٹ میں نظر آئےگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 26 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 11.81 کروڑ ڈالر کم ہوئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 اگست تک 13 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 11.28 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.69 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر 31 اگست کو ملے ہیں، آئی ایم ایف قسط کا اثر 2 ستمبر تک کے زرمبادلہ ذخائر کی رپورٹ میں نظر آئےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mir Shakil ur Rahman کی ماں نے بھت حرامی نسل پیدا کی ھے

Kassh hmy be koi faida hota

پاکستان میں جب کرنسی روپیہ ہے تو پھر اتنے ڈالر خرچ ہوئے وغیرہ کہاں سے.... روپیہ لکھو نہ ڈالر کیوں

اسٹیٹ بینک عمران خان کے اکٹھے کیئے 5 ارب روپے کی تفصیلات بھی شیئر کر دے StateBank_Pak

🦴🐕👠🦴🐕🦴👠

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول - ایکسپریس اردوقسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر رقم موصول ہونے کے بعد 9 ارب تیس کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے Aik mah mein sab khatam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang سوڈے اڑا دو ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ دے اگے مجرا رکھو ۔ کاپیاں مارو ترازو وچ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: وقت پر کھانا نہ بنانے پر والدین نے بیٹی کو قتل کردیاوالدین نے بیٹی کو جون میں قتل کیا تھا، جبکہ انہیں دو دن قبل گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں خونی سیلاب سے بچنے والے لوگوں کو خطرناک سانپوں کا سامناخیبر پختونخوا میں خونی سیلاب سے بچنے والے لوگوں کو خطرناک سانپوں کا سامنا KPK FloodsInPakistan Snakes Flood_NationalEmergency KPKUpdates KPGovernor GovernmentKP Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہستان سیلابی ریلے میں 5 افراد کی ہلاکت، وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دیدیا - ایکسپریس اردوکئی گھنٹوں تک پھنسے رہے اور مدد نہ ملنے کے باعث سیلابی ریلے میں بہہ گئے مزید پڑھیے: expressnews جو ڈر گئے وہ مر گئے وہی ان بھائیوں کیساتھ ہوا ہے تحقیقات کون کر رہا، خود کے پی کے حکومت ویسے یہ رسیاں کہا سے آگیا ہے ان کو نکل نا ہی نہیں تھا لوگ منتیں کر رہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینکوں کیخلاف سیلاب عطیات قبول نہ کرنے کی شکایات گمراہ کن ہیں، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر کچھ ایسی شکایات زیرِ گردش ہیں جن کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب میں ’’ سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ میں عوام سے عطیات قبول نہیں کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »