ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی ذخائر 77 کروڑ 76 لاکھ ڈالرز کمی سے 22 ارب 74 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ ہفتہ کمرشل لون کی مد میں ایک ارب ڈالر کی بھاری ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر 22 ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 77 کروڑ 76 لاکھ ڈالرز کمی سے 22 ارب 74 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 82 کروڑ 99 لاکھ ڈالرز کمی سے 15 ارب 59 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز اضافہ سے 7 ارب 14 کروڑ 47 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیے گئے۔

گزشتہ ہفتہ مرکزی بینک نے کمرشل لون کی مد میں ایک ارب ڈالرز کی بھاری ادائیگی کی جس کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس حرامی کی نگرانی میں کم ہوا یہ 😡

ایک طرف حکومت لاک ڈائون لگا رہی ہے دوسری طرف فیکٹری مالکان کو فیکٹری کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی، زر مبادلہ کے ذخائر میں 83 کروڑ ڈالر کی کمییہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے. اور صحابہ اکرام۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 77 لاکھ ڈالراضافہاب ذخائر بڑھ کر 25 بلین ڈالر ھو گئے کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہسب جھوٹ اور ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسے قرض پے جوساتھ سود دینا پڑے___ جو خدا اور اسکے رسول ﷺ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے Soodi qarzy per lanat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہگھر میں نہیں دانے، اماں چلی بُھنانے۔۔۔ وہ چوتیے واپس کیسے کریں گے ؟ پاکستان کے بے دماغ گبرو جوان ۔ پہلے روزگار اسکیم میں کسی کو بھی قرضہ نہیں ملا ہم نے تو درخواست دے دے کہ بیزار ہو گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کیلئے ملکی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مشیر تجارتلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 کے دوران یورپی یونین کے لئے پاکستانی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، برآمدی حجم سات ارب 47 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »