ملکہ نیدرلینڈز کی تین روزہ دورے پر پاکستان آمد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دورہ پاکستان کے دوران ملکہ میکزیما، صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گی، رپورٹ مزید پڑھیں Netherlands Pakistan DawnNews

نیدرلینڈز کی ملکہ میکزیما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایڈووکیٹ فنانس فار ڈیولپمنٹ کی حیثیت سے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔کے مطابق پاکستان آمد پر وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداران اور نیدرلینڈز کے سفارت خانے کے نمائندوں نے نور خان ایئر بیس پر ملکہ میکزیما کا استقبال کیا۔

نیدرلینڈز کی ملکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مںصوبے مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں نیدرلینڈز کی ملکہ میکزیما کے دورہ پاکستان سے متعلق بتایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہMaxima ترقی کےلئے خصوصی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں Read News UNSGSA Netherland UN financialinclusion queenmaxima
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گینیدر لینڈز کی ملکہ میکسما آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گی Islamabad QueenMaxima Netherlands Arrive Pakistan Today DutchMFA ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov DutchMFA ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Welcome 🌈🇵🇰
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر 6 رکنی وفد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں Ye saab imran khan k pechy aty hai 😐 اوئے انوں کوئی لینڑ وی گیا یا نہیں؟ holland or netherland?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »