ملزم ہسپتال سے ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں ملزم ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت ہسپتال سے فرار ہو گیا۔ googletag.cmd.push(function() {

فیصل آباد فیصل آباد میں ملزم ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت ہسپتال سے فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار ملزم اخلاق کو حالت غیر ہونے پر سول ہسپتال تھانہ سرگودھا روڈ لایا گیا جہاں سے وہ ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار ہو گیا ۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔.

فیصل آباد فیصل آباد میں ملزم ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت ہسپتال سے فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار ملزم اخلاق کو حالت غیر ہونے پر سول ہسپتال تھانہ سرگودھا روڈ لایا گیا جہاں سے وہ ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار ہو گیا ۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ٹیسٹ کے لیے لائے گئے دو ملزمان ہسپتال سے ہتھکڑیوں سمیت فراررحیم یار خان (ویب ڈیسک)  کورونا ٹیسٹ کے لیے لائے گئے دو ملزمان شیخ زاید ہسپتال سے ہتھکڑیوں سمیت فرار ہو گئے، ایس ایچ اور تھانہ ائیر پورٹ کے مطابق ملزمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ لڑکی جسے اس کی خوبصورتی کی وجہ سے ہسپتال والوں نے نوکری سے نکال دیابخارسٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) رومانیہ میں ایک لڑکی کو اس کی خوبصورتی کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 27سالہ کلاﺅڈیا ارڈیلین نامی حسینہ کو ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تعاون سے موریتانیہ کے سب سے بڑے ہسپتال کی تعمیرسعودی عرب موریتانیہ کے صدر مقام نواکشوط میں 55 ملین ڈالرز کی لاگت سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال تعمیر کرے گا۔ موریتانیہ کی وزارت اقتصادی امور کا ایک بیان،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: جناح ہسپتال سے بھی کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب(24نیوز) سروسز اور مزنگ کےبعد لاہور کے جناح ہسپتال میں بھی ویکیسن کی 600 سے زائد خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، محکمہ صحت نے انتظامیہ سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کم عمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا چوتھا ملزم لاہور سے گرفتار - ایکسپریس اردوملزم سمیر کو لاہور سے گرفتار کیا گیا، زیادتی کے خلاف گلشن حدید نیشنل ہائی وے پر احتجاج دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان گرفتار ہوئے 4 ماہ گذر گئے ہیں ۔ DNA test کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے لیکن ابھی تک اِن ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »