ملتان میں شدید گرمی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں بھی موسم شدید گرم تھا۔

ملتان میں شدید گرمی کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا۔

گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھی موسم شدید گرم تھا، شدید گرم موسم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان نے 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، بابر اعظم 103 اور امام الحق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ملتان میں 44 ڈگری سینٹی گرمی کی وجہ سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہو گئی تھی، پاکستان کی اننگز کے 19 ویں اوور میں قے ہونے کی وجہ سے انھیں میدان چھوڑ کر جانا پڑا۔ علیم ڈار کی جگہ فیصل آفریدی نے امپائرکی ذمے داریاں نبھائی لیکن سخت موسم کے باوجود شائقین کرکٹ نے خوب انجوائے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہریوں میں خوف وحراسمالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی:محکمہ موسمیاتلاہور:   پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بدھ کو ملتان میں مدمقابل آئیں گیملتان، 7 جون 2022ء:آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین میچز کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 8 جون بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنےپاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ARYNewsUrdu PAKvWI Pakistanio match daikho ic say inflation ka pata naheen challay ga aur aap ka time acha ghuzar jaiy ga. Hahahaha 🤣🤣🤣🤣🤣 Here in Multan ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گاگزشتہ روز دونوں ٹیموں نے آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کی جبکہ ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوئی۔ Is this hot weather good enough for cricket n players fitness as well as health
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی اور ن لیگ میں ایک اور بڑی ڈیل ہو گئی08:11 PM, 8 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کی وزارتوں کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے ،آصف زرداری نے حمزہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »