ملتان سلطانز نے گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ 6: ملتان سلطانز نے گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے دی۔

ملتان سلطانز نے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کے لیے 184 کا ہدف دیا ہے۔ جس کے جواب میں گلیڈی ایٹرز کی ساری ٹیم صرف 73 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عمران طاہر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ عمران خان اور شاہنواز دھانی نے دو، دو وکٹیں جبکہ سہیل تنویر اور مزرا بانی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹںگ کی دعوت دی تھی۔ سلطانز کے اوپنر محمد رضوان پویلین لوٹنے والے پہلے بیٹسمین تھے جنھوں نے اپنی ٹیم کے سکور میں 21 رنز کا حصہ ڈالا۔اُن کی وکٹ گلیڈی ایٹرز کے بولر خرم شہزاد نے لی۔ اس کے بعد صہیب مقصود صرف آٹھ گیندوں پر پانچ رنز بنا کر ظاہر خان کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔

سلطانز کی جانب سے اوپنر شان مسعود کریز پر سب سے زیادہ دیر تک جمے رہنے والے بلّے باز رہے جنھوں نے 42 گیندوں پر 73 رنز کا خاطر خواہ اضافہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good bowling ImeeK218 keep it up

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ : ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابلپاکستان سپر لیگ سکس کے سلسلہ میں آج16 جون کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ میچ رات 9بجے شروع ہوگا۔کل 17
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ : ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابلپاکستان سپر لیگ : ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل Read News PSL6 HBLPSL2021 QuettaGladiators MultanSultans thePSLt20 TeamQuetta MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے ظاہر خان کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے انگریزوں کا وقت ضائع کرنے والا بیوقوفانہ کھیل 3 دن کے بعد برلین سٹیڈیم میں میچ ڈرا ہونے پر ہٹلر نے اسے جرمنی میں بین کردیا۔ آج بھی جرمنی میں کرکٹ 🏏🏏 کے متعلق کوئی خبر نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدفملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu MSvQG PSL6 اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے MultanSultans TeamQuetta thePSLt20 اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے TeamQuetta MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »