ملتان: پولیس انکاؤنٹر میں 4 ڈاکو مار دیے گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: پولیس انکاؤنٹر میں 4 ڈاکو مار دیے گئے Read News Multan Police Encounter Killed Robbery

ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں حاجی پل کے قریب ڈاکو روڈ پر ناکا لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر انکاؤنٹر میں چار ڈاکو مار دیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں 15 پر اطلاع ملی تھی کہ ڈاکو ناکا لگا کر لوٹ مار کر رہے ہیں، جس پر پولیس

اہل کار موقع پر پہنچے، فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک جب کہ دیگر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جلالپور پیروالا میں ہلاک ڈکیتوں سے کلاشنکوف، موٹر سائیکل اور نقدی برآمد ہوئی، ہلاک ہونے والے ایک ڈاکو کی شناخت شوکت عرف شوکی کلال کے نام سے ہوئی ہے جب کہ باقی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک افسوس جب ایسے واقعات ہمارے ہاں ہوتے ہیں تو پولیس شہید اور جب افغانستان میں ہوتے ہیں تو ہلاک لعنت ہو ایسے صحافت پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے صو بہ قندوز میں طالبان کا پولیس چو کی پر حملہ , 10اہلکا ر ہلاکافغانستان کے صو بہ قندوز میں طالبان کا پولیس چو کی پر حملہ , 10اہلکا ر ہلاک Afghanistan Taliban Kunduz TerroristAttack AfghanPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا میں استعمال گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟ - Videos - Dawn NewsKia Mila? Dick news channel. Fake news bna di idhr b?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا، اسکے علاوہ دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی مطلوب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »