ملالہ سے ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ شوہر اثر ملک نے انکشاف کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ کے گریجویشن ڈے پر اثر ملک کا پہلی ملاقات بارے انکشاف

برطانیہ: ںوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب کے حوالے سے ان کے شوہر اثر ملک کا ٹویٹ بھی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ملالہ یوسفزئی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اثر ملک نے ملالہ کی گریجویشن کی تقریب کے موقع پر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی، جس میں ملالہ سے اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار ملے، ملالہ کے گریجویشن کے دن پر کچھ زیادہ خاص لگی۔ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ، پاکستان خواتین کی کرکٹ ٹیم زمبابوے میں پھنس...

یاد رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے گزشتہ برس آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کی تھی اور اب ان کی باقاعدہ گریجویشن کی تقریب ہوئی ہے۔ دوسری جانب ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاالدین یوسفزئی نے بھی ٹویٹ کے ذریعے ملالہ کے باقاعدہ گریجویٹ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکاح کے بعد ملالہ کی ایک اور بڑی خواہش پوری ہوگئینکاح کے بعد ملالہ کا ایک اور دیرینہ خواب پورا، اہل خانہ خوشی سے نہال ARYNewsUrdu malalayousafzai Kya hoa beta honay wala hai Malala ? Ye mou q ni dhoti? 😒 Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہو گئیں11:51 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لندن: ملالہ یوسفزئی  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہو گئیں۔  ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملالہ یوسف زئی گریجویٹ ہوگئیں - ایکسپریس اردوملالہ یوسف زئی کی تصاویر ان کے والد ضیاالدین یوسف زئی نے ٹوئٹر پر شیئر کیں اچھا، مبارک ہو۔ Dafa kro isy Or hum yha PEC le kr roads k oper daikhe kha rhe hai ksme bai🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جان لوگی بیئرڈ کا حیران کُن تجربہ جو ایک نہایت اثر انگیز ایجاد کی بنیاد بنا -انیسویں صدی میں اپنی حیرت انگیز ایجاد کے ایک خوش گوار تجربے کے بعد جان لوگی بیئرڈ دنیا بھر میں‌ مشہور ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار ملے تھے ملالہ کے گریجویشن ڈے پر کچھ زیادہ خاص محسوس ہوئی‘ - BBC News اردوملالہ یوسفزئی نے گذشتہ سال برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کر لی تھی لیکن اب ان کی باقاعدی گریجویشن کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔ پاکستان پہلے ہی دشمنوں میں گھیرا ہوا ہے اوپر سے یہ ڈرامہ بھی ہمارے سر پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ کتنی معلوماتی ٹوئیٹ ہے واہ وا Begairat baap ki ghaleez aulad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار ملے تھے ملالہ کے گریجویشن ڈے پر کچھ زیادہ خاص محسوس ہوئی‘ - BBC News اردوملالہ یوسفزئی نے گذشتہ سال برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کر لی تھی لیکن اب ان کی باقاعدی گریجویشن کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔ پاکستان پہلے ہی دشمنوں میں گھیرا ہوا ہے اوپر سے یہ ڈرامہ بھی ہمارے سر پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ کتنی معلوماتی ٹوئیٹ ہے واہ وا Begairat baap ki ghaleez aulad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »