ملازمہ ہراسگی کیس: صدر مملکت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملازمہ ہراسگی کیس: صدر مملکت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار Supremecourt PDM PPP PMLN Pakistan Punjab Lahore

عدالت عظمیٰ نے ہراسگی کیس میں صدر مملکت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ صدر کیس کو دوبارہ سن کر فیصلہ کریں، صدر اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون کو غلط انداز میں سمجھا، ہراسگی کا مطلب جنسی ہراسگی لیا گیا، دونوں فورمز نے کیس میں درخواست گزار کے حقائق کا جائزہ نہیں لیا، ہراسگی کے معاملا ت میں متاثرہ فریق کا نقطہ نظر دیکھا جاتا ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ موجودہ کیس میں صدر مملکت اور اسلام آباد ہائیکورٹ تمام امور کو مد نظر رکھنے میں ناکام رہے، ہراسگی کا قانون ظاہر کرتا ہے کہ جنسی ہراسگی عورت کے وقار اور عزت کو متاثر کرتی ہے، ہراسگی کے قانون کا مقصد کام کی جگہ پر صنفی امتیاز کو ختم کرنا ہے۔ جسٹس عائشہ ملک نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے دو صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ تحریر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ: شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری غیر قانونی قراراسلام آباد ہائی کورٹ: شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری غیر قانونی قرار PTI PDM PPP PMLN Pakistan Punjab lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس سے متعلق عدالتی فیصلوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمعصدر سپریم کورٹ بار نے آڈیو لیکس سے متعلق ہائی کورٹس کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے لارجر بینچ کے سامنے رکھ دیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری12:53 PM, 6 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »