ملازمہ کو کم تنخواہ دینا آسٹریلیا میں سابق بھارتی ہائی کمشنر کو مہنگا پڑ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں سابق بھارت ہائی کمشنر نودیپ سوری سنگھ کو گھریلو ملازمہ سیما شیر گِل کو کم اجرت دینے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق  آسٹریلوی عدالت نے فیئر ورک ایکٹ کے تحت فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ سیما شیر گِل نے اپریل 2015 سے مئی 2016 کے درمیان 13 ماہ کے عرصے میں ہفتے میں سات دن 17.

کینبرا آسٹریلیا میں سابق بھارت ہائی کمشنر نودیپ سوری سنگھ کو گھریلو ملازمہ سیما شیر گِل کو کم اجرت دینے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

عدالت کے مطابق یہ رقم ایک ہندوستانی بینک اکاؤنٹ میں ادا کی گئی، جس کا استعمال ملازمہ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے نہیں کر سکیں تھی کیونکہ ان کی رسائی اس اکاؤنٹ تک نہیں تھی۔سٹریلوی عدالت نے بتایا کہ سابق بھارتی ہائی کمشنر نے یومیہ صرف 10 ڈالر ادا کئے جو کہ فیئر ورک ایکٹ کی سرا سر خلاف ورزی تھی۔ جسٹس الزبتھ کا مز ید کہنا تھا کہ سیما گِل کو غلاموں کی طرح رکھا گیا ان کی زندگی آسان نہیں تھی، سوری سنگھ نے کہیں بھی اپنی ملازمہ سے ساتھ رحم دلی کا کوئی عمل نہیں دیکھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاپی ایس ایل 9 کے 30ویں میچ میں ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کو سلطانز کے انگلش پلیئر جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن، آر مادھون اور جیوتیکا اسٹارر ہارر فلم شیطان کو 8 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم پروڈیوسر جعفر صادق کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے مبینہ طور پر 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دولہے کو ہائی وے پر ریل بنانا مہنگا پڑگیادلہے نے اپنی بارات کو یاد گار بنانے اور سب کی توجہ سمیٹنے کیلئے منفرد طریقہ اپنایا جو دلہے کو کافی مہنگا پڑگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »