ملازمت ہو تو ایسی ہو! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملازمت ہو تو ایسی ہو!

آپ نے یہ جملہ تو اکثرو بیشتر ضرور سُنا ہی ہوگا کہ ’’ نوکر کی تے نخرہ کی ‘‘پنجابی زبان کے اِس محاورہ کا سلیس اُردو میں ترجمہ یہ بنتا ہے کہ ’’جب نوکری ہی کرنی ہے تو بھر نخرے کیا کرنے ‘‘ یعنی نوکری کرنے والے نخرے نہیں کیا کرتے۔ لیکن ضروری نہیں ہے کہ دنیا بھر میں ہر شخص ملازمت کے بارے میں یہی رائے رکھتا ہو۔

ملازمت کی درخواست میں 100 یا اس سے کم الفاظ میں یہ وضاحت کرنا بھی ضروری ہے کہ آخر آپ ہی اس دل کش ملازمت کے لیے بہترین انتخاب کیوں ہیں۔ منتخب امیدوار کو ہر ماہ 50 عدد نیل پالشز اور دیگر میک اپ کا سامان اس کے گھر پر پہنچایا جائے گا جسے استعمال کر کے اس کی رپورٹ تیار کرنا ہو گی۔ ملازمت قبول کرنے والے کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ نیل پالش کی ٹیسٹنگ کے دوران کوئی گھریلو کام کاج خصوصاً برتن یا کپڑے دھونے اور گھر کی صاف ستھرائی جیسے کام نہ کرے تا کہ نیل پالش کو ان کاموں سے کوئی نقصان نہ پہنچے۔‘‘ کمپنی...

اِس ملازمت میں کام یاب ہونے والے ملازم کو کرنا بس یہ ہوتا ہے کہ پورے ملک میں سفر کر کے باربی کیو کھانا یا چکھنا ہوتا ہے۔ اِس کام کے عوض بطور تنخواہ 13 لاکھ روپے پاکستانی دیے جاتے ہیں۔ معروف امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق امریکا کی مشہور کمپنی رونلڈ ریپ نے اِس منفرد ملازمت کے لیے کچھ عرصہ پہلے جو اشتہار دیا تھا، وہ کچھ یوں تھا کہ ’’رونلڈ ریپ کمپنی کو چیف گِرلِنگ آفیسر کی فوری ضرورت ہے۔ کمپنی کا اِس افسر کو پورے امریکا میں گھوم کر مشہور ریستورانوں کے باربی کیو کھانا یاچکھنا ہوں گے اور ان...

اگر آپ بھی ناسا میں اِس ملازمت کو انجام دے کر واقعی بارہ ہزار ڈالر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اچھی طرح ذہن نشین رکھیے گا کہ آپ کو ہر کام بستر پر لیٹے ہوئے ہی کرنا پڑے گا۔ اس مطالعاتی ملازمت میں شامل ہونے کے لیے آپ کو بستر پر لیٹے ہوئے ایک ہی پوزیشن میں کھانا پینا یہاں تک کہ نہانا بھی پڑے گا۔ اس ملازمت کا مقصد صرف اور صرف انسانی جسم کا مطالعہ کرنا ہے اور اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کی اِس ملازمت کے نتیجے میں حاصل کی گئی معلومات سے خلائی مشن کے دوران خلائی مسافروں کو بطور خاص مدد ملے...

ایک سروے کے مطابق صرف اٹلی میں اطالوی شہری سالانہ 400 سے زائد گھنٹے فقط قطاروں کی نذر کردیتے ہیں، جو مجموعی طور پر 44 بلین روپے کے معاشی نقصان کے برابر ہے۔ یہی وہ وجہ ہے کہ یہاں لوگ اپنا قیمتی وقت بچانے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہونے کے لیے باقاعدہ ملازم رکھتے ہیں جن کا کام ہی قطاروں میں کھڑے ہوکر مختلف قسم کے بلزاور ٹیکسز جمع کرانا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”شعیب ملک نے مڑ کر پوچھا بھی نہیں کہ کس حال میں ہو“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے جارح مزاج کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ اس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میرے پاس تم ہو‘ ڈرامے میں ایک نہیں دو قتل ہوں گے’میرے پاس تم ہو‘ ڈرامے میں ایک نہیں دو قتل ہوں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:-پرندہ آسماں چُھونے میں جب ناکام ہو جائےفی الحال میاں نوازشریف کی علاج کی غرض سے بیرون ِملک روانگی سے جڑی خبریں‘ مولانا فضل الرحمن کی سیاسی پسپائی پہ سایہ فگن رہیں گی اور مرکزی دھارے کے میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا بھی پڑھیئے اسلم اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی NawazSharif pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب قوانین کے مطابق سزا معطل یا ضمانت نہیں ہو سکتی: اٹارنی جنرلاسلام آباد: (دنیا نیوز) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان کا کہنا ہے کہ نیب قانون میں واضح سزا کو معطل اور ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہوا، سابق وزیراعظم کی سزا اورجرمانے کا فیصلہ برقرارہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ آج ہو گیاین اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »