ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور میں علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ ملائکہ اروڑا اور ان کے بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کے درمیان بریک اپ کی خبریں دم توڑ گئیں۔ پچھلے کچھ دونوں سے بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ارجن کپور نے

ملائکہ اروڑا سے علیحدگی اختیار کر کے اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر کوشا کپیلا کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہیں۔

جوڑے نے آج ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ساتھ کھانا کھایا اور گفتگو کی، بعدازاں انہیں باہر آتے ہوئے دیکھا گیا۔ بظاہر وہ پہلے کی طرح ایک دوسرے سے کافی خوش نظر آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور میں علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا میں بریک اپ کی خبریں-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں کی غلطی سے بچی کار میں دم توڑ گئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں کی غلطی سے بچی کار میں دم توڑ گئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے، مومنہ اقبالنئی نسل کی ترجیحات میں فیملی اور گھر بنانا نہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت حکومت کا نوٹسخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے اسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت  کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »