ملائیشیا سے تیر کر مکہ جانے کی کوشش، نوجوان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا سے تیر کر مکہ جانے کی کوشش، نوجوان گرفتار تفصیلات جانئے : DailyJang

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ نوجوان تانجونگ نے مکہ جانے کی کوشش کرتے ہوئے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی تاہم پولیس نے اسے حراست میں لے لیا تھا۔

اس حوالے سے ملائیشین اخبار کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی یہ شخص لاک ڈاؤن کے دوران سمندر پار کرکے دوسرے جزیرے پر رہنے والے اپنے دوست سے ملنے کی کوشش کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت سے محروم کرنے کی سازش کر رہی ہے:رپورٹنریندر مودی کی سربراہی میں بھارت کی حکومت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر کے کشمیریوں کو ان کی شناخت سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دو کلمے : «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ))» زبان پر ہلکے ، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۶۸۲) و مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر گئیصوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.91 فیصد ہوگئی، صوبے میں کرونا وائرس کا کوئی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood DrMuradPTI lockdown lockdownextension lockdown Shafqatmehmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول بحران اوگرانے حقائق سے آگاہ کر دیا03:34 PM, 4 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان میں پٹرول بحران سے متعلق وائرل خبروں کے بعد اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کر دیا . Or mehnga jo karna hai zaleel
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گمشدگی سے بازیابی تک: ملزموں نے اعتراف جرم کر لیاسوتیلی بہنیں کنزہ اور انعم اپنے باپ عرفان کے پاس رہتی تھیں، عرفان اپنی دونوں بیویوں کو طلاق دے چکا ہے، کنزہ اور انعم اپنے باپ عرفان کے نشے کی وجہ سے تنگ تھیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سے اغوا چار بچیوں سے پولیس تفتیش میں انکشافات - ایکسپریس اردورکشہ ڈرائیور قاسم نے ہمیں بوتلوں میں نشہ آورچیز ملا کر پلائی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگااسلام آباد : برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانےکا مطالبہ زور پکڑنے لگا، آن لائن پٹیشن پر 58 ہزار سے زیادہ افراد دستخط کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »