مقدمہ دوست مزاری پر تھا پولیس نے عطا تارڑ کو طلب کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ کے انتخاب پر دوست مزاری پر حملےکا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ذرائع

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی پولیس اسٹیشن طلبی کے معاملے میں انکشاف ہوا ہےکہ مقدمہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر تھا تاہم پولیس نے ان کے بجائے عطاتارڑ کو طلب کرلیا۔پولیس کی جانب سے جاری نوٹس میں عطا تارڑ کو آج صبح 9 بجے طلب کیا گیا تھا، نوٹس طلبی میں کہا گیا کہ مقدمے میں شامل تفتیش ہوں۔

پولیس کی جانب سے عطا تارڑ کو بھیجے گئے نوٹس میں والد کا نام غلط لکھا گیا، نوٹس میں عطا تارڑ ولد محمد رفیق تارڑ لکھا گیا جب کہ سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ، عطا تارڑ کے دادا تھے اور ان کے والد کا نام فاروق تارڑ ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری آج غلط پتے پر نوٹس وصول کرانے پہنچی، یہ ان کی پرانی رہائش گاہ تھی، پولیس نے دوبارہ ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملازم کو نوٹس وصول کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو اب ایک بدبودار صحافت اور بددیانتی پر مبنی رپورٹنگ کا مجموعہ ہے سو ن لیگ اور جیو ایک دوسرے کو مبارک 🤗

Two pigs in one frame

نسل ایک ہی ہے ۔ کتے کی نسل

اس کو پٹہ نا ڈالہ تو ایسا ہی ہوگا بھونکتا بہت تھا ہڈی ڈالنے کیلئے بلایا ہو گا

جلدی میں ایسا ہی ہوتا ہے 🤪🤪🤪🤪🤪

قانون ھے سامنا کرے بھاگتا کیوں ھے بھگوڑے کہیں کا

Can't talk now.

جیو نیوز کو بھئ طلب کرنا چاہیے انشاءاللہ آپ لوگو جھوٹی خبریں اور ساتھ اپ قسم بی جھوٹی کھتے ہو

Abi to party shuru hui hy

Kanjro himmat karo na

Then why this Dentonic Bandar is hiding. He should go and explain this to the authorities. This CHOR knows what he has done, that is why on the run.

The ultimate power of PTI that wrong person TararAttaullah is nominated and tried to arrest where as weakness of PMLN That they scared to arrest ImranKhan and his regime in open and shut case. Imran knows that only MaryamNSharif has power and ability to kick on their ass.

ان دونوں کے ساتھ انشاءاللہ ڈیٹا ڈینٹانک والے بندر جیسی ہو گی

جیو نیوز والوں سے اجازت لے کر کیوں نہیں کاٹا گیا پرچہ بھائی ؟؟ 😂

اور آگ جیو نیوز کو لگ گیا

جیو والو اے آر وائی بے شک بند ہو جائے تمھارا چینل اپنی کریڈیبلٹی کھو چکا ہے۔۔۔کبھی جیو پسندیدہ ہوا کرتا تھا عوام کا۔۔۔اب جیو پی ٹی وی بن گیا ہے جو آج کل صرف ن لیگ کیلے کام کرتا ہے۔

مقدمہ دوست مزاری پہ تھا پولیس نے عطا تارڑ کو طلب کر لیا اور جیو خوامخواہ ماما بن رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر جوہرٹاون میں چھاپہ - ایکسپریس اردوپنجاب پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر جوہرٹاون میں چھاپہ - ExpressNews لگتا ہے گدھے نیازی کی قسمت میں اصلاح نہیں۔اسلیے پاکستان کو اسکے وجود سے خطرہ ہے اسکا وجود ختم کرنا چاہیے یہ چیز میرے عزیز۔ انکی عورتوں بچوں کو اٹھاؤ چیخیں مرینگے یہ لوگ۔ گندے لوگ میرے خیال میں یہ مہینہ کتا مار مہم کا ہے۔ 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیاپنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے بغاوت کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کردی - ایکسپریس اردوعدالت نے تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر کو جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیے: پوری عمر ہمیں پڑھاتے رہے کہ راشد منہاس نے غدار آفیسر کا حکم ماننے سے انکار کیا اور نشانِ حیدر دے کر بتایا گیا کہ ترجیح ریاست ہو گی نا کہ کسی آفیسر کا غیر قانونی حکم۔ آج کہتے ہیں یہ بات کرنا جرم ہے. 🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا - ایکسپریس اردودہلی کے شمالی علاقے میں 21 سالہ لڑکی گھر کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوئی مزید پڑھیے: expressnews jahaltt...,😒 Aur police be susral walonko rishwat leh k chor dya.. himat hai toh post full news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے انکے گھر پر چھاپہچھاپے کے وقت مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ گھر پر موجود نہیں تھے: لاہور پولیس ماشاء اللہ TararAttaullah we stand with you شاہزیب خانزادہ نے امریکا میں کیپٹل ہل حملے کوپاکستان میں وزیراعظم ہاؤس پر حملے اور ٹرمپ کی سیاست کو نیازی کی سیاست اور ٹرمپ کے حامیوں کو یوتھیوں کے مماثل قرار دے کر اداروں کو خبردار کر دیا ہے کہ امریکا میں رپورٹس کے مطابق خانہ جنگی کا خطرہ ہے اور پاکستان میں بھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہباغی ٹی وی :پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ چھا پے کے وقت مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »