مقتول مسلم رہنما عتیق احمد کے وکیل کے گھر کے باہر بم دھماکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقتول مسلم رہنما عتیق احمد کے وکیل کے گھر کے باہر بم دھماکا ARYNewsUrdu

نئی دہلی: دو روز قبل ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پولیس کسٹڈی میں قتل کیے جانے والے مسلم رہنما عتیق احمد کیس کی پیروی کرنے والے وکیل کے گھر بم دھماکا ہوا ہے۔

یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ وکیل کو متقول عتیق احمد کے کیس سے دستبراری کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے اور یہ بم دھماکا بھی اسی کا شاخسانہ ہے۔ واضح رہے کہ آج ہی عتیق کے وکیل نے اشرف کی جانب سے قبل از مرگ چیف جسٹس آف انڈیا اور چیف منسٹر کو لکھے گئے خط کا ذکر کیا تھا جسکے کچھ گھنٹوں بعد یہ واقعہ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈیا میں ہندو مسلمانوں کو مار رہا ہے، مگر پاکستان میں یہی کام اپنے کررہے ہیں

Karawai ka tareeka sara humari establishment wala hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت : مقتول مسلم رہنما عتیق احمد اور اشرف سپرد خاکلکھنؤ بھارت میں گزشتہ روز ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پولیس کسٹڈی میں قتل کیے جانے والے بھائیوں عتیق احمد اور اشرف احمد کو سپرد خاک میڈیکل چیک اپ کا بتا کر پوسٹمارٹم کرا دیا پنجاب سندھ پولس کی طرح ھندوستانی پولس ھے ُملک الگ الگ ھے ،نسل ایک ھے !!🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلی دفعہ ملکی ادارے آپس میں دست و گریبان ہیں: چودھری شجاعت حسینلاہور:  جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین، چودھری سرور اور چودھری شافع حسین سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عتیق احمد کا قتل: ’سیاست دان تشدد کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں‘ - BBC News اردوپولیس حراست میں انڈیا کے سابق ایم پی عتیق احمد کے قتل پر غیر ملکی میڈیا کی کوریج Osama bin Laden was then a retired engineer? 🫢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیاستدان حکومت یہاں کرتے ہیں اور پیسہ چوری کر کے باہر رکھتے ہیں: چودھری سرورسیاستدان حکومت یہاں کرتے ہیں اور پیسہ چوری کر کے باہر رکھتے ہیں: چودھری سرور PMLQ ChMSarwar TeamSarwar pmln_org PTIofficial MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاستدان حکومت یہاں کرتے ہیں اور پیسہ چوری کر کے باہر رکھتے ہیں: چودھری سرورجھنگ: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاستدان حکومت پاکستان میں کرتے ہیں اور پیسہ چوری کر کے باہر رکھتے ہیں۔ کس کو کہ گیا 🔥 اور توں انکے ۔۔۔۔۔ اٹھاتا ہے زندگی گزر گئی تیری پورا پی ڈی ایم چور ھے اور سب سے بڑا چور تو نواز اور ذرداری ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا: سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے ملزم کون ہیں؟ - BBC News اردوعتیق احمد کو شہر میں ’مافیا اور باہوبلی‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق حملہ آور لولیش، سنی اور ارون، عتیق اور اشرف کے مبینہ گینگ کا صفایا کر کے ریاست میں اپنا نام بنانا چاہتے تھے لیکن یہ تینوں ہیں کون؟ انسانی حقوق کے چمپئن اب کدھر غائب ہیں بولتے کیوں نہیں یہ جو ظلم انڈیا میں ھو رہا ہے. پاکستان میں ایک چڑیا کیا مرے تو بھونکنا شروع کر دیتے ہیں. انڈیا میں پولیس نے ساتھ رہ کر ان دونوں بھائیوں کو قتل کروایا. انڈیا ایک سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جہاں اقلیتوں کو ذرا بھی تحفظ نہیں. 😭😭 What a joke....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »