مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارت کا یکطرفہ اقدام ہے، او آئی سی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی اقدام کو کیا قرار دیا؟ یہاں پڑھیں: DawnNews KashmirIssue OIC Pakistan India

اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں فوری طور پر کرفیو ہٹانے، مواصلاتی نظام بحال کرنے اور کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق دینے کا مطالبہ کردیا۔کے مطابق جنرل سیکریٹریٹ نے 5 اگست کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کو یکطرفہ اقدام قرار دیا اور کہا کہ فیصلے کے بعد کی صورت حال پر تحفظات...

جنرل سیکریٹریٹ نے مسئلہ کشمیر کا حتمی حل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کو قرار دیا۔جموں و کشمیر پر او آئی سی سربراہی اجلاس اور وزرائے خارجہ کونسل کی قراردادوں کے فیصلوں کو دہراتے ہوئے جنرل سیکریٹریٹ نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔

او آئی سی نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ہٹانے، مواصلاتی رابطے بحال کرنے اور کشمیریوں کو بنیادی حقوق فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ او آئی سی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر مرکزی معاملہ ہے، لہٰذا اس مسئلے کا اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پائیدار اور منصفانہ حل ضروری ہے۔

علاوہ ازیں جنرل سیکریٹریٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ یہ جنوبی ایشیا میں ترقی، امن اور استحکام کے لیے شرط ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، او آئی سی کا اظہارِ تحفظاتاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیابھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیا India OccupiedKashmir GovernmentsEmployees Recruitment Thousands KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیاسرینگر: کشمیریوں کو سات دہائیوں سے حاصل آئینی حق کو ختم کرنے کے بعد بھارت نے مقبوضہ وادی میں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کا منصوبہ تیار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیابھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ بنا لیا Read News narendramodi OccipiedKashmir Government employees PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کے خاتمے کا مطالبہامریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سکیورٹی فورسز کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کا بازار گرمبھارتی سکیورٹی فورسز کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کا بازار گرم IndiaOccupiedKashmir Curfew LockDown IndianSecurityForces ModiKillingKashmiris KashmirBanegaPakistan KashmirBleedsForJustice RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »