مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ ويڈيو لنک: DailyJang

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے، انٹرنیٹ سمیت ذرائع ابلاغ مکمل طور پر بند ہیں، ہم کشمیریوں کی جسمانی اور ذہنی اذیت کا اندازہ نہیں لگا سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کرفیوکب تک رکھے گا، ایک وقت تو ہٹانا پڑیگا،یہ کتناظلم کرے گا، ظلم بڑھے گا تو مٹ جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر خارجہ نے کئی وزرائے اعظم سے کشمیر کے مسئلے پر بات کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ02:42 PM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کمیٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہمقبوضہ کشمیرمیں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ IOK Kashmir KashmirIssue KashmirBleeds IndianTerrorism ModiTerrorist Pakistan IndianTerroristArmy ForeignOfficePk pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI MirwaizKashmir UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوبھارت کب تک کرفیو لگا کر رکھے گا؟ ظلم بڑھے گا تو ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر فیصل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہمسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہ Read News OccupiedKashmir ForeignOfficePk PTIofficial MoIB_Official pid_gov pakistanstandwithkashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہمسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہ KashmirIssue DrMohammadFaisal SenateStandingCommittee IndiaOccupiedKashmir ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »